یہ بھی یقینن کچھ جہاں میں کر گئے ہوتے نان بائی نہ کہلاتےاگریہ آٹا گوندھنےوالے تالاب میں قصہ کہانی کےڈبکی یہ لگالیتے غوطہ خور ہوتےگر حقائق ڈھونڈنے والے