ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پستیوں سے نکل کر چلنے کے لئے ہموار زمیں پر
جمہوری اداروں کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے

زمیں پر سر سےگر کر یہ ٹوٹ نہ جائےخیال رہے
رکھ کےگھڑا،سر پہ امن وامان کاچلنا ضروری ہے

Rate it:
Views: 473
01 Nov, 2018
More Political Poetry