دے دی جائےمعافی یا اڑا دی جائےگردن سرپہ مجرم کےلٹکی تلوار نہیں رہ سکتی عدلیہ و مقنننہ میں چپقلش ہو اگر موجود انتظامیہ بھی غیر جانبدار نہیں رہ سکتی