غیر فعال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ممکن ہےپانامہ کا فیصلہ وسط اپریل میں آئے
اس امکان پر بھی عوام ہم خیال نہیں ہوں گے

وزیر اعظم کےدورہ چین کی آچکی ہےتاریخ
وسط مئی تک وہ یقینا غیر فعال نہیں ہوں گے

Rate it:
Views: 384
31 Mar, 2017
More Political Poetry