پولیس کو ڈیوٹی پرزرہ بکتر پہنی چاہئے لباس خواتین کابس زرق برق ہونا چاہئے جعلی مقابلہ وقتل ناحق سے چاہئے گریز جلاد اورسپاہی میں کچھ فرق ہونا چاہئے