سلامتی کونسل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سارے مسلم ممالک کو ایٹمی چھتری کے سائے میں لے کر
چاہئے ہمیں دنیا سے بطور‘بلاک‘عالم اسلام کا وجود منوا لیں

اور کرہ ارض پر موجود تمام مسلمانوں کوچاہئےکہ وہ سب
ملکر پاکستان کو سلامتی کونسل کا اک مستقل رکن بنوا دیں
 

Rate it:
Views: 441
07 Apr, 2017
More Political Poetry