ہم ہیں غلام آپ کے کرنا نہیں ہے غور حکم سب مانیں گے ہم ،بولیں اگر ہے اور قوم کو بچایا یوںپتھر کے دور سے اب کس سے پوچھیں ہم بتا یہ کون سا ہے دور