بکھر جائے نہ شیرازہ ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

بڑوں نے گو بنا لیا وطن یہ جِس طرح
یہ طے نہ کیا مل کے ہم رہیں گے کِس طرح

ہیں مذہنی،لسانی، مفاداتی اختلاف
قائم بھلا رہتی ہے کیا آزادی اِس طرح

Rate it:
Views: 425
24 Aug, 2013
More Political Poetry