انصاف تو بس وہ ہے جو فی الفور عطا ہو یہ قصہ پارینہ ہے ماضی کا صحیفہ ہنگامہ اخبار ہو ، یا شور سلاسل مجبور کو دیتا ہے یہ جینے کا قرینہ