ذکوات اور فطرہ -- خدمت خلق

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

وجود ہر جماعت کا قائم ہے ہم سے
ہم جماعت نہیں ، ہم ہیں وحدت نشاں

پکارے کسی نام سے بھی یہ خلقت
ہماری ہے پہچان خدمت نشاں

Rate it:
Views: 530
28 Jul, 2012
More Political Poetry