Add Poetry

قطعات راجہ پرویز اشرف کی نذر

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

اپنے اختیارات آپ خوب سنبھل کر اختیار کریں
نہ کرم کریں بہت ، نہ ظلم بے شمار کریں
“ ہر عمل را رد عمل “ قانون فطرت ہے فقط !
اس مکافات عمل سے بھی سبق سیکھ لیا کریں

ہم ہیں مجبور کہ قدرت کا ہے قانون عجب
جیسا بویا ویسا ہی کاٹا، بخشا گیا ہے کوئی کب
کہتے ہیں اقتدار برا ، اسکی ہوس اس سے بری
اسی خواہش کو لئے مٹ گئے ابراہہ و لہب

×××××××××××
پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف
کو کراچی کے شاعر کی جانب سے دلی مبارک باد-
الحاج ابوالبرکات ، شاعر و قلم کار- کراچی پاکستان
 

Rate it:
Views: 330
24 Jun, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets