قائم رہے ہمیشہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

عوام کے ہی ہاتھ میں سبکی ہےنکیل
جمہور جانتی ہے جمہوریت کے کھیل

دونوں ہی متحد ہیں اب عوام و عدلیہ
قائم رہے ہمیشہ ان دو نوں کا یہ میل

Rate it:
Views: 588
25 Jun, 2012
More Political Poetry