آخر اہل وطن سےیہ کیا حماقت ہو رہی ہے مجرمانہ غفلت برتنے کی عادت ہو رہی ہے معاملہ کا جائزہ سنجیدگی سے لیتےنہیں قومی سلامتی پربھی سیاست ہو رہی ہے