بھارت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کمزور کے ہاتھ میں سازشوں کا جال ہوتا ہے
کچھ لکھاریوں کےلئےتکلیف دہ خیال ہوتا ہے

بھارت حملہ کرنےکی جرات سے ہےمحروم
بڑی طاقت کے ہاتھوں اکثر استعمال ہوتا ہے
 

Rate it:
Views: 569
29 Sep, 2016
More Political Poetry