عاقبت نا اندیشی کہیں اس کو کہ مکافات عمل نوحوں میں موجود یہ قوم مرحوم رہ گئی ہے اتنا علاقائیت وعصبیت کو مل چکا ہے فروغ ریاست قومی سیاست سےمحروم رہ گئی ہے