لے ہا تھ میں پتوار ، کشتی کو سنبھالے ذمہ دار بنے کوئ ہمیں ذلت سے نکالے بر وقت سمجھ آتی ہمیں کاش وہ سازش وہ،آئے تھے کیا لینے یہاں لارڈ میکالے