تباہی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مل کے چہرے پہ اپنے سیاہی
بیچ کے ماں پھر لائے تباہی

راج ہے منزل دونوں ہی راہی
پی ۔ پی ۔ پی اور نوکر شاہی
 

Rate it:
Views: 417
17 Nov, 2011
More Political Poetry