غلامی ذہن اسکی جہالت لازم وملزوم ہیں یہ کم ہمتی ونری حماقت لازم وملزوم ہیں ہے وقت کا ہی تقاضہ اتحاد بین المسلمین امہ کی قیادت خودکفالت لازم وملزوم ہیں