متحدہ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

سی پیک‘میں سرمایہ کاری کی دعوت عام دی جائے‘
کیوں نہ سب سےپہلےاک دانش مندانہ کام کیا جائے

پھر جو بھی مسلم ممالک اس پیشکش سےاٹھائیں فائدہ
مسلم اتحاد کو‘ریاست ہائے متحدہ پاکستان‘کہا جائے
 

Rate it:
Views: 636
22 Aug, 2020
More Political Poetry