لالہ و گُل پہ راج ہے اپنا
Text size
لالہ و گُل پہ راج ہے اپنا
ہم ستاروں کے ساتھ تُلستے ہیں
پی کے اِک جام دستِ ساقی سے
دو جہانوں کے راز کُھلتے ہیں
لالہ و گُل پہ راج ہے اپنا
ہم ستاروں کے ساتھ تُلستے ہیں
پی کے اِک جام دستِ ساقی سے
دو جہانوں کے راز کُھلتے ہیں