لعنت خدا کی

PoetHaji Abul Barkat,poet Submitted byHaji Abul Barkat,Poet/Columnist
Text size

خوش بخت وہ ہے جو سر کو ہر حال میں خم دے
مٹا کر فساد ‘ کر کے صلح ، امن کا زعم دے

ہے اسوہ ئ رسول ، عبادت خدا کے بعد
لعنت خدا کی ہو اس پہ جو شر کو جنم دے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied