لفافہ دیکھ کے مضمون بھاپ لیتا ہوں
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaبس اک نظر میں میں پڑھ کر تمام چہروں کو
تمہارے شہر کا قانون بھاپ لیتا ہوں
میں اہل علم ہون مجھ سے چھوپا نہ راز کوئی
لفافہ دیکھ کے مضمون بھاپ لیتا ہوں
More Life Poetry






