بچ کے نکل جائے،ہے کس کے لئے ممکن عصبیت کے بھنورمیں ایسے پھنسے لوگ نکلنےکی سبیل اس سےاب کوئی نہیں باقی زرپرستی کے دلدل میں ایسےدھنسے لوگ