پھل بھی اسی دن کھائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 ہم اٹھانا سیکھ لیں گےڈھنگ سے جب ہر قدم
ڈ رہم کو ہوگا مال کے جانے کا نہ ہی جان کا

چل کےمنزل آئے گی جس دن ہمارے سامنے
پھل بھی اسی دن کھائیں گے ہم امن وامان کا

Rate it:
Views: 475
12 Sep, 2013
More Political Poetry