لوگ آئیں گے اور آ کے گزر جائیں گے
تب کہیں جا کے زندگی کا راز پائیں گے
جی کے مر جانے کا نام زندگی ہے
مر کے جی جانے کا نام زندگی ہے
موت کے بعد ہی سنا ہے زندگی ہوگی
زندگی یہ ہے یا وہاں پہ زندگی ہوگی
بعد مرنے کے زندگی کا راز پائیں گے
لوگ آئیں گے اور آ کے گزر جائیں گے
تب کہیں جا کے زندگی کا راز پائیں گے
تب کہیں جا کے زندگی کا راز پائیں گے