لوگ کہتے ہیں مجھ پہ اُداسی اچھی نہیں لگتی
Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujratلوگ کہتے ہیں مجھ پہ اُداسی اچھی نہیں لگتی
مجھ کو زمانہ کیا، یہ دُنیا ہی اچھی نہیں لگتی
اس قدر رُوندا گیا ہوں کسی کی نظر میں ، میں
ورق توکیا، مجھ کو اب قلم بھی اچھی نہیں لگتی
مُدتوں بعد دُھلے ہیں عرقِ آسماں سے غم
موسم کیا، مجھ کو بارش بھی اچھی نہیں لگتی
رانج ہیں مُقیم گھر اپنے،کب ہو گی نَقل مُکانی اِنکی
خزاں کا موسم کیا، مجھ کو بخار بھی اچھی نہیں لگتی
بے اعتبار سِی دُنیا اک تَنہا تماشا سا میں
جی ہاں موت کیا، مجھ کو زندگی اچھی نہیں لگتی
ایسا تنہا ہو ا، کہ غریب کا مُکاں ہی گِر گیا ہو جیسے
رقیب تو کیا ، مجھ کو ہر مِخفل ہی اچھی نہیں لگتی
جِینا ہوا مُحال نفیس، اچھا ہے کہیں سے موت خرید لوں
کِسی کو میں اچھا نہیں، کِسی کو باتیں اچھی نہیں لگتی
More Sad Poetry
ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
Zohaib sarwar






