سرمایہ کاری لاکھوں کی ہوتی ہے‘الکشن‘میں منتخب ارگان لگ جاتے ہیں کروڑوں کمانے میں سیاست بن چکی ہےتجارت اب اس ملک میں باقی کہاں جمہوریت ہے لوگو ! اس زمانہ میں