کریں گے کیسے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اجتماعی لغزشوں کا اپنی اگر نہ ہو ادراک
ان سے دوستوں کو آگاہ کریں گےکیسے

عادت نہ ہوگریبانوں میں جھانکنےکی اپنے
توپھر خود اپنی ہم اصلاح کریں گےکیسے
 

Rate it:
Views: 565
03 Jun, 2016
More Political Poetry