لکھنے والوں کا کمال

Poet: Ayesha G Malik By: Ayesha G Malik, Karachi

لکھنے والے بھی کیا کمال لکھتے ہیں
یوں دل کی کرکےبیاں لاجوب لکھتے ہیں

پرو کے موتی لفظوں کی زباں لکھتے ہیں
یوں وہ اپنے دردکی داستان لکھتے ہیں
 

Rate it:
Views: 615
02 Sep, 2018
More Life Poetry