لے کے دل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Numan By: Numan Iqbal, Faislabadلے کے دل پرتا نئی ہوندے
گھوڑھے پیار پھلا نئی ہوندے
کچے گھڑے تے ٹرنا پیندا
سوکھے عشق کما نئی ہوندے
غیراں دے سنگ ٹرنا تیرا
ویکھ کے مہرے کھا نئی ہوندے
کچھ گلاں سمجھ نئی آوندیاں
کچھ نقطے سمجھا نئی ہوندے
نوٹ۔
میں آپ سب سے کچھ کہنا چاہتا ہوں کہ شائد ہماری ویب پر یہ میرا آخری کلام ۔میں آپ سب لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے مجھے اتنا پیار دیا۔اور اگر میں نے جانے انجانے میں آپ کا دل دکھایا ہو تو تہہ۔دل سے معافی کا طلبگار ہو۔اور جب کبھی موقع ملا تو ویب
پر ضرور چکر لگاؤ گا۔انشاءاللہ
دعاؤں کا طلبگار
نعمان
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL