تلخ وشیریں ہیں یادیں آپ بیتی سناؤں کیسے تصویرکا ایک رخ دیکھادوسرا دکھاؤں کیسے ماتم بھی کرتاہوں ماضی کےبیانیوں کا گرچہ ہم وطنوں سےسینہ کوبی میں کراؤں کیسے