معاملہ کی تہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بحث ومباحثہ سےکبھی حل نہیں ہو پاتےمسائل
چرب زبان ہی اس دوڑ میں اکثر ہوتا ہےکامیاب

ہم الجھن میں پھنستےہیں اگر پیچیدہ ہوں مسائل
معاملہ کی تہ تک پہنچنےوالا نہیں ہوتا دستیاب

Rate it:
Views: 378
23 Feb, 2018
More Political Poetry