رکھتےتھے دل میں اپنےجو درد قوم کا سبھی وہ دردمند الله کو پیارے ہوئے ہیں یہاں پہ جو بھی انکی ہیں موجود با قیات ‘کرپشن‘ وعصبیت کے مارے ہوئے ہیں