کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بحیرہ عرب سےافغانستان پر کروز داغےگئے
اب تازہ حملےمیزائلوں کےہو رہے ہیں شام پر

دہشت گردی کا شکاردنیا میں اکثر ہیں مسلمان
بدنام بھی عالم میں جو دہشت گردی کے نام پر
 

Rate it:
Views: 433
08 Apr, 2017
More Political Poetry