ماں

Poet: Sager Sidiqui By: Maher Aslam, lahore

حضرت آمنہ (رض) کی شان مبارک دیکھے
اس باپ کے لیے رحمت
جو خود رحمت العالمین ہے
اس شوہر کے نصف ایمان کی وارث
جو خود کامل ایمان ہے
ان بچوں کے لیے جنت
جو خود جنت کے سردار ہیں

Rate it:
Views: 680
15 Apr, 2010
More Religious Poetry