ماں بھی کیا خوب ہستی ہے دنیا کی بنائی میرے رب نے دیدار جس کا سبھی دکھ پریشانیاں کر دیتا ہے ختم خود بہ خود