ماں

Poet: By: Muhammad Yasir Chohan, karachi

کچھ گناہوں کی سزا بھی ساتھ چلتی ہے
میں اب تنہا نہیں چلتا دعا بھی ساتھ چلتی ہے

مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا ابھی زندہ ہے ماں میری
میں جب گھر سے نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے

Rate it:
Views: 798
11 Feb, 2009
More Life Poetry