مثلِ شیشہ ہے ہمیں تھام کے رکھنا محسن

Poet: شہزاد By: شہزاد, Multan

مثلِ شیشہ ہے ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے

Rate it:
Views: 57
08 May, 2026