مجھسے پوچھتے ھو
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمجھسے پوچھتے ھو
مجھے کیا پتہ باہر کا موسم کیا ھوتا ھے
میں گھر میں رھتی ھوں
مجھے کیا معلوم باہر کا موسم کیا ھوتا ھے
پھول کس رنگ کے ھوتے ھے
پرندے کیسے آڑھتے ھے
وھاں کے لوگ کیسے ھوتے ھیں
کیسے رھتے ھیں
میں کب کس سے ملتی ھوں
ان کے سنگ رہتی ھوں
مجھے کیا پتہ میں تو گھر میں رھتی ھوں
گھر کس جگہ ھے کونسی گلی ھے
کون سا راستہ جاتا ھے
مجھے کیا پتہ میں تو گھر میں رھتی ھو
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم