مجھے اپنی بخشش کا سہارا مل گیا
مصطفے(صہ) مل گئے دو جہاں کا نظارہ مل گیا
زندگی جنت میں ڈھل گئ میری
مجھے جب سے در تمہارا(صہ) مل گیا
میں نے جب کہا المدد یا نبی(صہ)
منجدار میں مجھے کنارا مل گیا
لب پہ ٹھرا ہے میرے اسم ء محمد(صہ)
مجھے رب کا حبیب(صہ) پیارا مل گیا
سبز گنبد(صہ) کی چوکھٹ نظر آ گئ
دید ء نور ء مجسم(صہ) کا اشارہ مل گیا
میں ظلمت میں کہیں گر رہی تھی عنبر
عشق ء محمد(صہ) سے مجھے جینا دوبارہ مل گیا