مجھے اپنی زندگی میں کوئی تمنا نہیں اب

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

مجھے اپنی زندگی میں کوئی تمنا نہیں اب
تمام عمر کی بیتابی کا حاصل تھا وہ
کئ برس جو اس کے پہلوئے یار میں گزری
ھم کرتے رھے آج تک تعلق چاند کی خواھش
یاد آگئ جو اوقات تو ھم ٹوٹ کے روئے

Rate it:
Views: 761
22 May, 2012