محبت مل جاتی ھے دنیا کے بازاروں میں
Poet: jaan-e-washma By: washma khan, Moscowمحبت مل جاتی ھے دنیا کے بازاروں میں
محبت کو پانے کے دام لگ جاتے ھے
جگمگاتی زندگی،رنگینیاں،رعنائیاں
بے نام کو چار چاند لگ جاتے ھے
اس زندگی کا کیا انجام ھو
سانس لو یا نہیں بس نام ھے زندگی
More Life Poetry






