محبت کرنےوالےسداسچ بولتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIIRMINGHAM

محبت کرنےوالےسدا سچ بولتےہیں
کم ظرف لوگ بات کو کب تولتےہیں
ہر کسی کی خوبیوں پہ نظررہتی ہے
کسی دوست کےعیب نہ ہم ٹٹولتےہیں
ہمیں خود ہی خاک میں ملا کردوست
اب آپ کیوں اسےبار بار پھولتےہیں
تقدیر کا ایک بڑا سنہری اصول ہے
ہم لوگ وہی کاٹتےہیں جو بوتےہیں
ہم تو تمام عمر بیدار رہےہیںجاناں
مگرہمارے مقدرابھی تک سوتےہیں

Rate it:
Views: 427
24 Mar, 2012
More Life Poetry