محبوب کے دیس۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمحبوب کے دیس میں لے آیا ہے ولولہ دل کا
یہاں سے جنازہ جائے گا یہ ہے فیصلہ دل کا
بڑے ارمان لیے چلا ہوں منزل کی جانب
کہیں راستے میں لٹ نہ جائےقافلہ دل کا
More Life Poetry
محبوب کے دیس میں لے آیا ہے ولولہ دل کا
یہاں سے جنازہ جائے گا یہ ہے فیصلہ دل کا
بڑے ارمان لیے چلا ہوں منزل کی جانب
کہیں راستے میں لٹ نہ جائےقافلہ دل کا