عقل کےاندھوں کو کبھی نظر آتا نہیں کچھ بھی راہ ان کو نکلنے کی کوئی دکھلائے کہاں سے اب محفوظ راستہ ہی ہر اک چور ڈھو نڈ تا ہے وہ بھاگنا بھی چا ہے تو پھر جا ئے کہاں سے