ان کا مشن کیا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سپلائی کے بند ہونے سے گر فرق نہیں پڑتا
پھر انسے کوئی پوچھے ہے دلمیں گھٹن کیا

شوق سےمنصوبوں کی وہ اپنے کریں تکمیل
دنیا کو بس اتنا بتا دیں کہ ہے ان کا مشن کیا
 

Rate it:
Views: 504
28 May, 2012
More Political Poetry