مردہ دلوں کو ہنسانا ناممکن ہے دوستو
زندہ دلوں کا یہ زمانہ دشمن ہےدوستو
اجلےکپڑے پہن لینےسےکچھ نہیں ہوتا
اگرپرانہ پاپی تمہارا تن من ہےدوستو
وہ ہر ازمائش میں پورا اترتا ہے
اپنے رب پہ جس کا ایمان ہےدوستو
جو دوسروں کو خوش دیکھ نہیں سکتے
ایسے لوگوں کاساتھی شیطان ہے دوستو
الله کےفضل سے ہرموضوع پہ لکھتےہیں
اپنےسخن پہ اصغر کو بڑاگمان ہے دوستو
اس میں میرا ذرہ بھر بھی کمال نہیں
میرے مولا کا مجھ پہ احسان ہےدوستو