دنیا کو دکھانے کے لئے سین بہت ہیں لیڈر کی اپنے موت پر غمگین بہت ہیں کرنے کے اپنے کام جو نہ کرسکے وہی مردے گڑے اکھیڑنے کے شوقین بہت ہیں