تبدیل

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

بڑھا انسانوں کا ریلا پڑا شہروں پہ دباؤ
کرو تشکیل کمیشن یا حقیقت کو چھپاؤ

ہے سنگین یہ مسئلہ مگر موجود ہے حل
رخ جو ریلے کا ہو تبدیل تو قابو پاؤ
 

Rate it:
Views: 488
05 Apr, 2011
More Political Poetry