مجھے عشق ہے تیری ہر اک نِشست سے تُو جہاں رہے ہم نے اُسے جنت مانا ہے میں اب کوئی نہ کوئی جُرمِ وفا کرونگا مُرشد مجھے اب اڈیالہ جیل آنا ہے